1

پنجاب اسمبلی میں بینک آف پنجاب کی مالی تفصیلات پیش

News Discuss 
محکمہ خزانہ پنجاب نے سال 2023 اور 2024 کے دوران بینک آف پنجاب کی آمدن، اخراجات، منافع اور اعلیٰ حکام کی تنخواہوں و مراعات کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کردی ہیں، جس میں بینک کے 268 بڑے ڈیفالٹرز اور آپریٹنگ اخراجات میں 34 فیصد سے زائد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ https://www.24urdu.com/29-Aug-2026/183315

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story