لاہور میں سیف سٹی میرا پیارا ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے چار سال سے لاپتہ بچی ثناء کو اس کے اہلخانہ سے ملا دیا۔ بچی 2022 میں میاں چنوں سے لاپتہ ہوئی تھی، جسے بعد ازاں لاہور کے ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا تھا۔ https://www.city42.tv/16-Nov-2026/221323