1

سیف سٹی نےچار سال سے بچھڑی بچی ثناء کو اہلخانہ سے ملا دیا گیا

News Discuss 
لاہور میں سیف سٹی میرا پیارا ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے چار سال سے لاپتہ بچی ثناء کو اس کے اہلخانہ سے ملا دیا۔ بچی 2022 میں میاں چنوں سے لاپتہ ہوئی تھی، جسے بعد ازاں لاہور کے ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا تھا۔ https://www.city42.tv/16-Nov-2026/221323

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story