1

امریکا پر بھروسہ نہیں،مذاکرات کیلئے وقت حاصل کرکے دوبارہ حملہ کر سکتا ہے:ایران

News Discuss 
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران نے سفارتی سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے مجوزہ مدت 7 روز سے کم کر کے 2 روز کر دی ہے، اس حوالے سے قطر اور پاکستان کے ذریعے مشاورت بھی کی گئی ہے لیکن یہ امریکی اقدامات سے مشروط ہے۔ https://www.24urdu.com/16-Nov-2026/191971

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story